جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

2 روپے فی لیٹر

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول ایک روپے 79پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 32پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول بحران، ڈی جی آئل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

مٹی کا تیل 2 روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں