جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 252 کیسز سامنے آگئے

252

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے مزید 252 کیسز رپورٹ ہوگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 35 ہزار 176 افراد میں مہلک وائرس کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں 252 نئے مریض سامنے آگئے، جبکہ مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا سے آئندہ پانچ ماہ میں 7 لاکھ اموات کا امکان

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار 697 ہوگئی، جبکہ اب تک 12 لاکھ 83 ہزار 223 کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0 اشارعیہ 71 فیصد 958 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں