جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارت میں کورونا سے مزید تین ہزار 689 ہلاکتیں

تین ہزار 689

نیو دہلی : بھارت میں کورونا وائرس کے باعث تین ہزار 689 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارت میں کورونا نے مستقل ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار 689 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ مزيد چار لاکھ کے قریب افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں کارآمد عمرہ ویزہ کے بغیر مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا حکم

تین ہزار سے زائد ہلاکتوں کا سلسلہ مسلسل چوتھے روز بھی جارہا، جبکہ مزيد چار لاکھ کے قریب افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی اسپتالوں میں گنجائش اور آکسیجن نہ ملنے کے باعث اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں