جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد ہلاک

ملک

ملک بھرمیں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے مزید 53 افراد کورونا سے ہلاک ہوگئے۔

این سی او سی کے مطابق کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 11 ہزار 967 ہوگئی۔

گزشتہ چوبیش گھنٹے میں کورونا کے 1 ہزار 346 نئے مریض سامنے آگئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کورونا سے مزید 28 افراد کی موت

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ 54 ہزار 474 ہوگئی۔

ملک بھرمیں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد 32 ہزار 265 ہے۔

متعلقہ خبریں