جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 12 پولیس اہلکار ہلاک

پولیس اہلکار

نمروز: افغانستان میں ایک بار پھر زور دار دھماکہ، بم حملے میں بارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

حملہ مغربی صوبہ نمروز کے قصبے کانگ میں ہوا جس میں پولیس مرکز کے ذمے دار سمیت گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں ہوئے بم حملے میں بارہ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مقامی پریس کے مطابق، یہ بم حملہ مغربی صوبہ نمروز کے قصبے کانگ میں ہوا جس میں پولس مرکز کے ذمے دار سمیت گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

متعلقہ خبریں