جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

ڈالر کی قیمت میں مزید دو روپے اکتالیس پیسے کی کمی

ڈالر کی قیمت

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی امریکی ڈالر تنزلی کا شکار رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر دو روپے اکتالیس پیسے سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر دو سو اکتیس روپے پچاس پیسے کا فروخت کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایشیائی ترقیاتی بینک کا خوراک کے بحران میں کمی کے لیئے 14 بلین ڈالر کے فنڈز کا اعلان

لیگی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ اسحاق ڈار کے ملک میں واپسی کے اعلان سے ڈالر گرنے کی وجہ ان کی صلاحتیوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔

متعلقہ خبریں