جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث شہید

میں ڈاکٹر

پشاور: خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر وائرس میں مبتلا ہوکر زندگی کا باز ی ہار گیا۔

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی گزشتہ کئی دونوں سے کورونا میں مبتلا تھے، شہید ڈاکٹر محمد علی کا تعلق نصیر یونیورسٹی اسپتال پشاور سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سروسز اسپتال کے ہوسٹل سے ڈاکٹر کی لاش برآمد

پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے باعث شہید ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 64 ہوگئی۔

متعلقہ خبریں