جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کیلئے ایک اور بہترین سہولت

صارفین

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور بہترین سہولت متعارف کرادی، جس کے بعد کوئی بھی صارف ویب ورژن سے بھی تصویر و ویڈیوز پوسٹ کرسکے گا۔

انسٹاگرام کی جانب سے ایسا منفرد آپشن صارفین کی سہولت کےلیے پیش کیا جارہا ہے جس کی مدد سے اب سے تمام صارفین تصاویر اور مختصر ویڈیوز (ایک منٹ سے کم وقت کی) کمپیوٹر براؤزر سے پوسٹ کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرنی ہے تو تاریخ پیدائش شیئر کرنا ہوگی

واضح رہے کہ اس سے قبل انسٹاگرام تصاویر ایپ سے ہٹ کر پوسٹ کرنا ممکن نہیں تھا۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام کی جانب سے موبائل ایپ کےلیے متعدد نئی اپ ڈیٹس جاری ہی

متعلقہ خبریں