جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ ہلاک

طیارہ بھارتی

نئی دہلی: بھارتی ایئرفورس کا ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کی رات بھارتی پنجاب کے گاؤں میں مگ ٹوئنٹی ون طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، طیارے میں موجود بھارتی ایئرفورس کا اسکواڈرن لیڈر جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

رپورٹ کے مطابق بھارتی طیارہ گرنے کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

بھارتی فضائیہ میں ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والا مگ ٹوئنٹی طیارہ مختلف حادثات میں 280 سے زائد پائلٹس کی جان لے چکا ہے۔

متعلقہ خبریں