جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ، کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑدیا

بابر اعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، قومی کپتان سب سے لمبے عرصے تک نمبرون ٹی ٹوئنٹی بیٹر بن گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

ویرات کوہلی 1013 دن تک ٹی ٹوئنٹی بیٹر رہے تھے، بابر اعظم نے نئی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن برقرار رکھی۔

خیال رہے کہ کپتان بابر اعظم ون ڈے میں بھی نمبر ون بیٹر ہیں۔

متعلقہ خبریں