جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

ایک اور سدپارہ نے k2 سر کرلیا

سدپارہ نے

مرحوم کوہ پیما علی سدپارہ کے بھتیجے عابد اسد سد پارہ نے K2کی پہاڑی سر کرلی۔

عابد اسد سدپارہ نے یہ کارنامہ 22 جولائی کو انجام دیااور اپنے اس کارنامےکو اپنے چاچا کے نام کردیا۔

چوٹی سر کرنے کے بعد عابد سدپارہ نے پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ امام حسین ؑ کے نام کا پرچم بھی بلند پہاڑی پر بلند کیا۔

یاد رہے عابد اسد سد پارہ نیم سدھائی ٹیم کا حصہ تھے جس ٹیم نے K2کو سر کیا۔

یہ پڑھیں  : ساجد علی سدپارہ نے دوسری بار کے ٹو سر کر لیا

متعلقہ خبریں