جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کشمیر ختم کر کے لداخ اور جموں کو بھارتی ریاست بنانے جارہا ہے : مشعال ملک

واضح رہے کہ علاقے میں گزشتہ رات سے آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ خبریں