جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

انتونیو گوتریس نے دوسری دفعہ بطور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ حلف اٹھالیا

نے متحدہ

جینیوا: انتو نیو گوتریس نے دوسری مدت کے لیے بطور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ حلف اٹھالیا۔

انتو نیو گوتریس کی دوسری 5 سالہ مدت یکم جنوری 2022 سے شروع ہوگی، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انتونیو گوتریس کو دوسری مدت کے لیے متفقہ طور پر منتخب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوئترس نے کورونا ویکسین لگوالی

انتونیو گوتریس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے امیدوار تھے۔

انتونیو گوتریس کا تعلق پرتگال سے ہے اور یہ پرتگال کے وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں