جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

ابھی لاشا بالی ووڈ کے علاوہ کئی مراٹھی فلموں میں بھی کام کرچکی تھی

بھی کام کرچکی

اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی فلم ’’چھچھورے‘‘ کی اداکارہ ابھی لاشا پاٹل کورونا وائرس کے باعث چل بسیں اداکارہ ابھی لاشا کئی مراٹھی فلموں میں بھی کام کرچکی تھیں

اس کے علاوہ وہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون کی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ اور کرینہ کپور کے ساتھ فلم ’’گڈ نیوز‘‘ میں بھی کام کرچکی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: سارہ خان نے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

اداکارہ کی موت کی خبر سن کر مراٹھی اور بالی ووڈ انڈسٹری صدمے میں ہے ڈائریکٹر ششانک نے ابھی لاشا پاٹل کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت محنتی اداکارہ تھیں۔

ابھی لاشا کی موت کی خبر سن کر مجھے بہت افسوس ہوا اور اپنے احساسات بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں