جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

پنجاب میں تین یونیورسٹیوں کے قیام کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری

تین یونیورسٹیوں

لاہور : وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے تین یونیورسٹیوں کے قیام کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن، کوہ سلیمان یونیورسٹی راجن پور اور یونیورسٹی آف حافظ آباد کیلئے فنڈز کا اجراء کردیا ہے۔ ان یونیورسٹیوں کو پانچ پانچ سو ملین کے ابتدائی فنڈز جاری ہوں گے۔

متعلقہ خبریں