جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

ارجن رام پال کے نئے ہیئر اسٹائل نے سب کو حیران کردیا

ارجن

معروف بھارتی اداکار ارجن رام پال کے بالوں کے نئے اسٹائل نے مداحوں کو حیران کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن رام پال کو آج شام ممبئی کے ایک سیلون سے نکلتا دیکھا گیا، انہیں دیکھ کر وہاں موجود ان کے مداح اور فوٹو گرافرز حیران رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: عامر خان فلم لال سنگھ چڈھا میں کس روپ میں نظر آئیں گے؟

ارجن رام پال نے اپنے بالوں کو سنہرے پلاٹینیم رنگ سے رنگ لیا ہے جس سے ان کی شخصیت بدل کر رہ گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bollywood Pap (@bollywoodpap)

انہیں دیکھ کر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے ان کا انداز پسند کیا ہے جب کہ بعض مداحوں کو ان کا یہ نیا انداز پسند نہیں آی

متعلقہ خبریں