جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات، دہشتگردی کی حالیہ لہر پر بات چیت

آرمی چیف کی وزیراعظم

روالپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال اور پاک فوج کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : آرمی چیف کا لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا دورہ، مدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے

دوران ملاقات دہشتگردی کی حالیہ لہر پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ قوم دشمن کے بزدلانہ اقدامات کے سامنے سینہ سپر ہے۔

وزیراعظم نے پاک آرمی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ خبریں