جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

آرمی چیف بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف بدین

کراچی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف بدین میں جوانوں سے ملاقات کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے، وہ آج بدین کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری کا کردار اہم ہے: آرمی چیف

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ چیف آف آرمی اسٹاف بدین میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں