Uncategorizedآئی جی سندھ کے تحفظات کے حوالے سے فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل 10 نومبر, 202023 نومبر, 2020 Share0آئی جی سندھ کے واقعے کی انکوائری آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر کی۔ کورٹ آف انکوائری کی سفارشات پر متعلقہ آفیسرز کو ذمہ داریوں سے ہٹا دیا گیا۔