جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آصف علی زرداری کا عوام سے سندھ حکومت کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل

عمل

کراچی : آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اور بلاول بھٹو کی ہدایت پر سختی سے عمل کیا جائے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلیٸے حکومت کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جاٸے۔ بلاول بھٹو کا بیانیہ ہے کہ ہم سب نے مل کر کورونا کو ختم کرنا ہے۔ وزیر آعلی سندھ نے عوام کے تحفظ کیلٸیے موثر اور بھرپور اقدامات اٹھاٸے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ سندھ کا راشن کے لیئے موبائل سروس کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل عملے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ پولیس اور دیگر اداروں کے جوانوں کی خدمات قابل تعریف ہیں۔

متعلقہ خبریں