جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری، ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش قرار

صحت میں

کراچی : سابق صدر آصف زرداری ضیا الدین اسپتال میں زیر علاج ہیں، ان کی صحت میں بہتری آگئی۔

آصف زرداری کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ ڈاکٹرز نے ان ٹیسٹ رپورٹس کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم آصف زرداری کا علاج کر رہی ہے، ان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تمام ادارے خودمختار ہیں، غیر آئینی اقدامات کی حمایت نہیں کریں گے : بلاول بھٹو زرداری

واضح رہے کہ آصف زرداری کو گزشتہ روز صحت ناساز ہونے پر کلفٹن کے ضیاء الدین اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں