جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آصفہ بھٹو زرداری کا اگلے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے لیئے لڑنے کا امکان

لڑنے

ٹنڈوالہیار : آصفہ بھٹو زرداری نے الیکشن لڑنے کی تیاری کرلی ہے۔

بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کرلی۔ آصفہ بھٹو کا ٹنڈوالہیار کے حلقے این اے 224 الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جیالے پھانسی سے نہیں ڈرے تو پانی سے کیا ڈریں گے : آصفہ بھٹو زرداری

آصفہ بھٹو زرداری نے ٹنڈوالہ یار کے کھتری پاڑہ میں اپنے ووٹ کا انداراج کرا لیا۔

متعلقہ خبریں