جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر کی خالہ شاہی بحریہ کی پہلی خاتون مسلمان کپتان مقرر

پہلی خاتون مسلمان کپتان

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کی خالہ کو برطانوی ملکہ نے شاہی بحریہ کی پہلی خاتون مسلمان کپتان بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

 : ٹویٹر پر اس خبر کی اطلاح دیتے ہوئے گلوکار نے لکھا

 آج کا دن میرے یا ہمارے خاندان کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے  فخر کا  دن ہے۔  ملکہ برطانیہ نے دردانا انصاری کو  برطانوی شاہی بحریہ کی پہلی خاتون مسلمان کپتان مقرر  کرنے کی منظوری دی ہے، وہ پہلی مسلم اور پاکستانی  خاتون ہے جنہوں نے اس عہدے پر ترقی پائی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کیا عاصم اظہر نے واقعی منگنی کرلی؟

انہوں نے مزید لکھا خالہ جان! مجھے آپ پر فخر ہے ۔

متعلقہ خبریں