جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جمال خاشقجی قتل : ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کا سعودی عرب پر دھمکیاں دینے کا الزام

انٹرنیشنل کی سربراہ

نیو یارک : ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے سعودی عرب پر جمال خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات کے دوران دھمکیاں دینے کا الزام لگایا دیا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ اگنس کیلامرڈ کے سی این این کو انٹرویو دیئے گئے میں انہوں نے الزام لگایا کہ جمال خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات کے دوران انہیں سعودی عرب کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں اور اقوام متحدہ نے بھی اعلیٰ ترین سطح پر ان کے بیان کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جمال خاشقجی کا قتل : الہان عمر کا سعودی شہزادے کو سزا دینے کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری ریاستی دھمکیوں اور قتل کی وارداتوں کو عام ہونے سے روکنے کی غرض سے بین الاقوامی سطح پر اطلاعات کے آزادانہ تبادلے کی حمایت کرے۔

متعلقہ خبریں