جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

افریقی ملک کانگو میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک

کانگو

کانگو: افریقی ملک کانگو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک ہوگئے۔

کانگو میں مسافر بردار کشتی تقریبا 700 افراد کو لے کر جانے والی مسافر بردار کشتی رات کے وقت حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی جس کے بعد اب تک 60 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔3

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر کا ایرانی جنگی کشتیوں کو تباہ کرنے کا حکم

حکام کے مطابق کشتی کے حادثے میں 300 افراد کی جان بچ گئی ہے جبکہ دیگر افراد کے بارے میں حتمی معلومات حاصل نہیں ہوسکیں ہیں۔

متعلقہ خبریں