جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

نائجیریا میں حملہ، 14 فوجی سمیت 34 افراد ہلاک

14 فوجی

ابوجا : نائجیریا میں مسلح حملے میں 14 فوجی سمیت 34 افراد ہلاک ہوگئے۔

نائجیریا کی شمالی ریاست کڈونا میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 34 نائجیرین شہریوں کو ہلاک کردیا ہے، جبکہ واقعے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : نائجیریا میں مسلح گروہوں کا حملہ، بارہ افراد ہلاک

مارے جانے والوں میں 14 فوجی اور 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ مسلح افراد نے 3 سول ڈیفنس کے لوگوں کو بھی مار ڈالا۔

متعلقہ خبریں