جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بحیرہ عرب میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ، برطانیہ کی تصدیق

اسرائیلی بحری

لندن : برطانیہ نے اسرائیلی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔

بحیرہ عرب میں سلطنتِ عُمان کے جزیرے مصیرہ کے شمال مشرق کے نزدیک ایک بحری جہاز کو کا نشانہ بنانے کی اطلاعات تھیں، جس کی تصدیق برطانوی وزارت دفاع نے کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان سے سلامتی کو خطرہ ہوا تو اس کا اعلانیہ اور خفیہ جواب دیا جائے گا : اسرائیل

وزارت کا کہنا ہے کہ وہ ایک اسرائیلی تجارتی جہاز ہے، اس سلسلے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں