جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

اکرم خان درانی پر ایک اور حملہ

اکرم درانی پر چند روز کے دوران دوسرا قاتلانہ حملہ ہوا ہے ۔جبکہ اس حملے میں  ایم ایم امیدوار محفوظ رہے۔

متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اکرم خان درانی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تاہم وہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ 

رہنما ایم ایم اے اکرام خان درانی پر چند روز کے دوران یہ دوسرا حملہ ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ اکرم درانی الیکشن مہم کے لیے بنوں کے علاقے بسیہ خیل جارہے تھے کہ ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

نامعلوم افراد اکرم خان درانی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے اور رہنما ایم ایم اے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

یاد رہے کہ 13 جولائی کو اکرم درانی جلسے میں شرکت کے بعد جارہے تھے

متعلقہ خبریں