اہم خبریںپاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات پر ثالثی عدالت میں سماعت آج ہوگیAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023اسلام آباد : آج ہیگ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعات کے معاملے پر ثالثی عدالت میں کیس لگے گا۔ ذرائع وزارت آبی...
اہم خبریںانتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کیلئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو دعوتAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023اسلام آباد : آئندہ عام انتخابات کے لئے مجوزہ انتخابی ضابطہ اخلاق کا ڈرافٹ تیار ہوگیا، الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں...
اہم خبریںآئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، مشکلات سے جلد نکلیں گے : وزیر اعظمAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایک پائی بچا رہے ہیں، آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوجائے گا،...
اہم خبریںآصف زرداری پر الزامات کی تردید، شیخ رشید آگ لگانے کی سازش کر رہے ہیں : شرجیل میمنAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023کراچی : صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید سیاسی بے روزگاری کا شکار ہو چکے ہیں، وہ بیہودہ الزامات لگا کر ملک میں...
اہم خبریںآصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام، میرے پاس ثبوت ہیں : شیخ رشیدAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023روالپنڈی : سابق وزیر داخلہ نے سنگین الزام لگایا ہے کہ آرمی چیف وہ اپنے کسی افسر کو میرے پاس بھیجیں، آصف زرداری، عمران خان...
اہم خبریںپی ٹی آئی اپنے کئے گئے فیصلوں پر مستقبل میں پچھتائی گی : گورنر خیبر پختونخواAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023پشاور : غلام علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کی سیاسی تربیت کیلئے 3 ماہ کا کورس کرانا چاہیئے، یہ لوگ...
اہم خبریںخضدار میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوفAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023کوئٹہ : زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4۔4 ریکارڈ جبکہ گہرائی 33 کلومیٹر تھی۔ مرکز خضدار سے...
اہم خبریںپرویز الہٰی کی فواد چوہدری کے اہلِ خانہ سے بذریعہ فون معذرتAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے فواد چوہدری کے بھائی فیصل فرید ایڈوکیٹ کو ٹیلی فون کیا اور گرفتاری کے حوالے سے بیان...
اہم خبریںایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیاAdnan Hashmi27 جنوری, 2023 27 جنوری, 2023لاہور : ایف آئی اے نے باقاعدہ طور پر جہانگیر ترین کا مقدمہ داخل دفتر کردیا ہے۔ عدالت نے رپورٹ کی روشنی میں ایف آئی...