اہم خبریںشمالی کوریا کا جاسوسی سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہAdnan Hashmi31 مئی, 2023 31 مئی, 2023شمالی کوریا کی جانب سے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی کوشش ناکامی کا شکار ہو گئی، جب راکٹ سمندر میں گر کر...
اہم خبریںترکی، سویڈن کے نیٹو کے ساتھ الحاق کو حتمی شکل دے : امریکہ کا زورAdnan Hashmi31 مئی, 2023 31 مئی, 2023انٹونی بلنکن نے اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ ترکی کی جانب سے سویڈن کے نیٹو سے الحاق کا معاملہ انقرہ کو ایف سولہ...
اہم خبریںملائیشیاء نے جنگ عظیم میں تباہ ہونے والے بحری جہاز کے ملبے کی چوری پر چینی جہاز کو تحویل میں لے لیاAdnan Hashmi31 مئی, 2023 31 مئی, 2023ملائیشیا نے دوسری جنگ عظیم کے دوران تباہ ہونے والے برطانوی جنگی بحری جہاز کے ملبے کی چوری کے الزام میں چینی جہاز کو تحویل...
اہم خبریںیوکرین کے صحت کے مراکز پر ایک ہزار سے زائد روسی حملے ریکارڈ کیئے : ڈبلیو ایچ اوAdnan Hashmi31 مئی, 2023 31 مئی, 2023ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ روسی حملے کے دوران یوکرین میں صحت کی دیکھ بھال کے مراکز پر ایک ہزار 4 حملے ریکارڈ...
اہم خبرامریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بہن کی 20 سال بعد ملاقاتAdnan Hashmi31 مئی, 2023 31 مئی, 2023اسلام آباد : امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے فورٹ ورتھ کی جیل ایف ایم سی کارزویل میں بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے عافیہ صدیقی سے...
اہم خبریںسب مل کر ایک پارٹی کو ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں : عمران خانAdnan Hashmi31 مئی, 2023 31 مئی, 2023لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا ہے کہ پیچھے نہیں ہٹنے والا، سب مل کر ایک پارٹی کو ختم کرنے پر تلے ہوئے...
اہم خبریںانتشار اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں ہو سکتے : وزیر اعظمAdnan Hashmi30 مئی, 2023 30 مئی, 2023اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشار اور جلاؤ گھیراؤ پھیلانے والے نام نہاد سیاست دان مذاکرات کے اہل نہیں ہو سکتے۔...
اہم خبریںعمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیاAdnan Hashmi30 مئی, 2023 30 مئی, 2023اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین نے میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی۔...
اہم خبریںعمران خان کے چار مقدمات میں ضمانتی مچلکے منظورAdnan Hashmi30 مئی, 2023 30 مئی, 2023لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت اور لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف چار مقدمات میں ضمانتی مچلکے منظور کرلیئے گئے۔ عمران خان...