بریکنگ نیوزمرید عباس سمیت دہرے قتل کیس کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیاAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019کراچی : مرید عباس قتل کیس کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں...
بریکنگ نیوزسیلاب کے معاملے پر تضادات، بھارت سیلاب سے متعلق معلومات بروقت فراہم کرتا رہا : انڈس واٹر کمشنرAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019اسلام آباد: انڈس واٹر کمشنر کا کہنا ہے کہ بھارت دریائے ستلج میں سیلاب سے متعلق معلومات بروقت فراہم کرتا رہا۔ بھارت نے ستلج میں...
بریکنگ نیوزصفائی مہم صرف ٹوئٹر پر جاری ہے، میئر کراچی پی ٹی آئی کی بی ٹیم ہیں : سعید غنیAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019کراچی : سعید غنی نے کہا ہے کہ مئیر کراچی نے صوبائی حکومت کو ٹیکس دینے سے منع کیا مگر مگر وفاق سے کبھی نہیں...
بریکنگ نیوزمیئر کراچی شہر قائد کی تباہی کے ذمہ دار، نام ای سی یل میں ڈالا جائے : مصطفیٰ کمالAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019کراچی: مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئر کراچی شہر قائد کی تباہی کے ذمہ دار ہیں، ان کا نام ای سی یل میں ڈالا...
بریکنگ نیوزپاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکراتAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019سڈنی : پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مذاکرات سڈنی میں جاری ہیں۔ پاکستانی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا منی لانڈرنگ کی روک...
بریکنگ نیوزہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں کہ لولا لنگڑا جمہوری نظام چلنے دو : خورشید شاہAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019سکھر : سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ہاتھ جوڑ کر کہتی ہے کہ لولا لنگڑا جمہوری نظام چلنے دو. پرویز مشرف نے...
بریکنگ نیوزباردانہ کی تقسیم اور گندم اسٹاک کیس : سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی نیب سکھر کو طلب کرلیاAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں باردانہ کی تقسیم اور گندم اسٹاک کے کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نیب پر برہم ہوگئی، چیف...
پاکستانروالپنڈی میں ڈینگی نے سراٹھا لیا، دو مریض جان کی بازی ہارگئےAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019روالپنڈی : شہر میں ڈینگی نے وار کرنا شروع کردیا، دو متاثرہ افراد انتقال کرگئے۔ راولپنڈی میں ڈینگی نے ایک بار پھر سراٹھا لیا ہے۔...
بریکنگ نیوزکراچی : کالا پل پر مرد اور خاتون کی لاش گھر سے برآمدAdnan Hashmi21 اگست, 2019 21 اگست, 2019کراچی : کالا پل کے قریب واقع گھر سے مرد اور خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کالا...