بریکنگ نیوزقوم خوشی کے موقع پر جوانوں اور افسروں کی جان کا نذرانہ یاد رکھیں : خورشید شاہAdnan Hashmi14 اگست, 201914 اگست, 2019 14 اگست, 201914 اگست, 2019اسلام آباد: خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قوم اس خوشی کے موقع پر ان جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو بھی یاد رکھیں، جنہوں...
بریکنگ نیوزتفتان : پاکستان اور ایران کی سرحد پر جشن آزادی کی تقریبAdnan Hashmi14 اگست, 2019 14 اگست, 2019تفتان : پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع شہر تفقان میں بھی جشن آزادی بھرپور انداز میں منائی جارہی ہے۔ پاکستان اور ایران کے...
بریکنگ نیوزشیخ رشید کے جلسے میں ہوائی فائرنگ، بچہ جاں بحقAdnan Hashmi14 اگست, 2019 14 اگست, 2019روالپنڈی : شیخ رشید کے جلسے میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ راولپنڈی تھانہ سٹی کے علاقے میں لال حویلی میں شیخ رشید...
بریکنگ نیوزکراچی : جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 9 افراد زخمیAdnan Hashmi14 اگست, 2019 14 اگست, 2019کراچی : جشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی میں جشن آزادی کی خوشی میں شہر کے مختلف علاقوں...
بریکنگ نیوزپاکستان کا یوم آزادی پر پاک بھارت سرحد پر مٹھائی کا تبادلہ نہ کرنے کا فیصلہAdnan Hashmi13 اگست, 2019 13 اگست, 2019اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم آزادی پر پاک بھارت سرحد پر روایتی...
بریکنگ نیوزبلاول خاندانی بدزبان ہے، فریال کو قانون کے مطابق جیل منتقل کیا گیا : ڈاکٹر شہباز گِلAdnan Hashmi13 اگست, 2019 13 اگست, 2019لاہور: شہباز گل نے نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے اپنی اور اپنے خاندان کی کرپشن چھپانے کیلئے کشمیر کے حساس معاملے پر سیاست...
بریکنگ نیوزوزیراعظم یوم آزادی آزاد کشمیر میں گزاریں گےAdnan Hashmi13 اگست, 2019 13 اگست, 2019اسلام آباد : وزیراعظم یوم آزادی آزاد کشمیر میں گزاریں گے۔ وزیراعظم عمران خان یوم آزادی مظفر آباد آزاد جموں کشمیر میں گزاریں گے۔ وزیراعظم...
بریکنگ نیوزجنوبی وزیرستان کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھاAdnan Hashmi13 اگست, 2019 13 اگست, 2019جنوبی وزیرستان : مقامی نوجوانوں کی کشمیر کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جنوبی وزیرستان میں عید کے دوسرے روز نوجوانوں کی کشمیری...
بریکنگ نیوزاسلام آباد: پی ٹی آئی یوم آزادی کے موقع پر کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی نکالے گیAdnan Hashmi13 اگست, 2019 13 اگست, 2019اسلام آباد: پی ٹی آئی کا یوم آزادی کے موقع پر کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف...