پاکستانجن کو ماضی میں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا، اب ان سے بھی پوچھا جارہا ہے: جاوید اقبالzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021اسلام آباد: جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن کو ماضی میں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا، اب ان سے بھی پوچھا جارہا ہے۔...
پاکستاناسلام آباد سے سینیٹ کا الیکشن حفیظ شیخ ہی جیتیں گے: شیخ رشیدzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سینیٹ انتخابات میں حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کو ووٹ دے...
پاکستانبلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیالzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان پیپلزپارٹی...
بریکنگ نیوزاسلام آباد میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان میں کووڈ تشخیصzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا، اٹارنی جنرل آف پاکستان میں کووڈ ٹو تشخیص ہونے کا انکشاف...
دنیاکورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے: جو بائیڈنzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے۔ چند روز قبل...
پاکستانآصف زرداری اور نواز شریف نے پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا ہے: فیصل جاویدzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021پشاور: فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہمیشہ سے سینیٹ میں پیسہ چلتا ہے، ہارس ٹریڈنگ ہوتی ہے، اپوزیشن پریشان ہے، یہ مسترد لوگ ہیں۔...
بریکنگ نیوزاپوزیشن غلط فہمی میں ہے، ہم ان کے اعصاب پر سوار ہیں: کامران بنگشzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021پشاور: معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا ہے کہ ہم اپوزیشن کے اعصاب پر سوار ہیں، اپوزیشن غلط فہمی میں ہے۔ کسی میں جرت نہیں...
کھیللاہور قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021کراچی: پاکستان سپر لیگ 6 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا...
پاکستاناپوزیشن دھاندلی زدہ نظام کی حامی ہے: شبلی فرازzohaib khan28 فروری, 2021 28 فروری, 2021اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن دھاندلی زدہ نظام کی حامی ہے اور شفافیت کی راہ میں دیوار بنی ہوئی ہے، وزیراعظم...