پاکستانمیں پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا، تمام لوگ اپنی جگہ مضبوط رہیں: پرویز الہٰیzohaib khan3 جون, 2023 3 جون, 2023گوجرانوالہ: چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا، پی ٹی آئی کے تمام لوگ اپنی جگہ مضبوط رہیں۔...
پاکستانجو ان لوگوں کے ساتھ ہورہا ہے یہ سب مکافات عمل ہے: حمزہ شہبازzohaib khan3 جون, 2023 3 جون, 2023لاہور: حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ انتشار کی وجہ سے ملک کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، جو ان لوگوں کے سامنے آرہا...
پاکستانجہانگیر ترین اور ہم مل کر چلیں گے، کوئی علیحدہ گروپ نہیں ہوگا: سردار تنویر الیاسzohaib khan3 جون, 2023 3 جون, 2023لاہور: سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور ہم مل کر چلیں گے، کوئی علیحدہ گروپ نہیں ہوگا سارے ایک جگہ اکٹھے...
دنیاامریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دیدیzohaib khan3 جون, 2023 3 جون, 2023واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بل کے حق میں 63 جبکہ...
اہم خبریںملک واصف کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانzohaib khan2 جون, 2023 2 جون, 2023ملتان: سابق ایم پی اے ملک واصف نے بھی سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ ملک واصف مظہر راں کا کہنا...
پاکستانخان صاحب اگر الیکشن جیت جاتے تو عثمان بزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہوتے: چودھری سرورzohaib khan2 جون, 2023 2 جون, 2023لاہور: چودھری سرور کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کی سیاست نہیں سمجھتے، خان صاحب اگر الیکشن جیت جاتے تو عثمان بزدار پنجاب کے...
پاکستانقومی ترقیاتی بجٹ؛ وزیر اعظم نے 1100 ارب روپے کی منظوری دیدی: احسن اقبالzohaib khan2 جون, 2023 2 جون, 2023اسلام آباد: احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال...
پاکستانملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہzohaib khan2 جون, 2023 2 جون, 2023کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ...
پاکستانراول ڈیم میں زہریلا کیمکل ملا کر ہزاروں آبی حیات ماردی گئیںzohaib khan2 جون, 2023 2 جون, 2023اسلام آباد: راول ڈیم میں زہریلا کیمکل ملا کر ہزاروں آبی حیات مار دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق آبی حیات کے ساتھ ساتھ ڈیم سے...