جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آزاد کشمیر الیکشن : پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم آصفہ بھٹو زرداری سنبھالیں گی

انتخابی مہم

اسلام آباد : پیپلز پارٹی آزاد کشمیر انتخابی میدان میں ان رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو کی عدم موجودگی میں انتخابی مہم کی کمان آصفہ بھٹو زرداری سنبھالیں گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کی عدم موجودگی میں متبادل پلان مرتب کرلیا، جس کے تحت آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا وزیراعظم سلیکٹڈ، نالائق اور بزدل ہے، جو کشمیر کیلئے بات نہیں کرسکتا : بلاول

آصفہ بھٹو کشمیر کا دورہ کریں گی، جہاں کشمیر انتخابات سے متعلق انتخابی مہم چلائیں گی اور پارٹی کارکنان سے خطاب بھی کریں گی۔

متعلقہ خبریں