جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بابر اعظم اور محمد عامر اب خواتین کیٹگری میں بھی دستیاب ہیں

بابر اعظم اور محمد عامر

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد عامر کی فیمیل ورژن میں تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم اور بالر محمد عامر سے مشابہہ خواتین کرکٹرز کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

اِن تصاویر پر میمرز بھی چپ نہ رہ سکیں۔
بابر اعظم کی مشابہہ خاتون کرکٹر کا نام گُل فیروزہ ہے جو کہ ملتان انڈر 21 ٹیم کی کھلاڑی ہیں، گُل فیروزہ بھی بابر اعظم کی طرح بیٹر ہیں۔

دوسری جانب محمد عامر کی مشابہہ خاتون کرکٹر کا نام سعدیہ اقبال ہے جو کہ ایک اسپنر ہیں۔

اِن تصاویر پر میمرز بھی چپ نہ رہ سکیں۔

یہ دونوں خواتین کھلاڑی جَلد ہی نیشنل ویمن ٹیم میں ڈیبیو دینے والی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کرکٹ کے سپر ہیرو شاداب خان کا سپر ہیرو کون ہے ؟

متعلقہ خبریں