جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹسمین بن سکتے ہیں: رکی پونٹنگ

رکی

سڈنی: رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کے دنیا کا بہترین بیٹسمین بننے کی پیشگوئی کردی۔

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کے دنیا کا بہترین بیٹسمین بننے کی پیشگوئی کردی۔ ٹویٹر پر کسی شائق کے سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ، میرے خیال میں بابر بہت زیادہ متاثر کن کھلاڑی ہیں، وہ دنیا کے ایک بہترین بیٹسمین بن سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا چمکتا ستارہ بابراعظم، پوری دنیا میں چمکنے لگا

یاد رہے کہ حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران بابراعظم نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 52.50 کی اوسط سے 210 رنز بنائے تھے۔

متعلقہ خبریں