جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بابر اعظم زمبابوے کیخلاف ون ڈے میچ میں ٹیم کی قیادت کریں گے

ٹیم ون ڈے

ملتان: زمبابوے کے خلاف ون ڈے میچ میں بابر اعظم پہلی بار ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستانی ٹیم نے آخری ون ڈے گزشتہ برس دو اکتوبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلا اور پانچ وکٹوں سے فتح پائی تھی۔ اس میچ میں سرفراز احمد نے قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں تھیں۔

اب پاکستانی ٹیم نئے کپتان بابر اعظم کے ساتھ میدان میں اترے گی، ٹی ٹوئنٹی کپتان کو سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان کے وقت ایک روزہ ٹیم کا بھی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں