جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

نوزائیدہ بچی کو عمارت سے پھینکنے کا واقعہ، کیس میں اہم پیش رفت

عمارت

کراچی: منظور کالونی میں عمارت سے نوزائیدہ بچی کو پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق عمارت سے پھینکی گئی، بچی معجزانہ طور پر بچ گئی جب کہ پولیس نے بچی کی والدہ اور والد کو گرفتار کرلیا۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ بچی کو فوری طبی امداد دی گئی تھی جس سے اس کی جان بچ گئی۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس ایس پی) ایسٹ کا کہنا ہے کہ بچی کو جنم دینے والی خاتون اور اس کا والد غیر شادی شدہ ہیں۔

پولیس نے بچی کی ماں اور نانا کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ خبریں