جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

بحریہ ٹاؤن کیس : صنعان قریشی کے ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

صنعان قریشی

کراچی : صنعان قریشی کے ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی گئی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بحریہ ٹاؤن کیس میں گرفتار قوم پرست جماعت کے چئیرمین صنعان قریشی کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی۔

یہ بھی پڑھیں : جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بناء پر نمٹا دیں گئیں

عدالت نے حکم میں کہا کہ ملزم کو پیر کے روز دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔ ملزم پر جلاؤ گھیراؤ، پولیس مقابلے سمیت دیگر الزامات ہیں، جن کے مقدمات گڈاپ سٹی سمیت دیگر تھانوں میں درج ہیں۔

متعلقہ خبریں