جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان

حکومت عیدالاضحیٰ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ 

ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تین سرکاری چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے،

20،21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

الیکشن اصلاحات کے بغیر جمہوریت مضبوط نہیں ہوسکتی: شفقت محمود

ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے عید کے موقع پر صرف 3 سرکاری چھٹیوں کی سمری منظور کی ہے،

3 تعطیلات کی صورت میں ملازمین کو عید کے تیسرے روز دفتروں میں آنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں