جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

بلوچستان : یورپ میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

یورپ میں چرس

کوئٹہ : کسٹمز نے بڑے پیمانے پر یورپ میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان کسٹم کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں نوتال کسٹمز چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 430 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی ہے، جس کی مالیت 10 کروڑ روپے کی بنتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں چھ سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام

چرس بجری سے لدے دس ویلر ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی، جسے یورپ اسمگل کیا جارہا تھا، ٹرک کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متعلقہ خبریں