جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

عمران

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیراعظم کو بلوچستان پیکج کے ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت نے بلوچستان کیلئے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلی بلوچستان کا پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ، بیشتر اراکین غیر حاضر

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہے، بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں