جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

بولان میڈیکل کالج کے طلباء کا احتجاج، پولیس نے درجنوں کو گرفتار کرلیا

بلوچستان میڈیکل کالج

کوئٹہ : بولان میڈیکل کالج کے طلباء و ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا، پولیس نے کئی شرکاء کو گرفتار کرلیا۔

وی سی کی برطرفی، فیسوں میں کمی سمیت دیگر مطالبات پر بلوچستان میڈیکل  کالج کے طلباء و ملازمین نے اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرے میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں : ایران سے زائرین کو پاکستان داخلے کی اجازت نہیں، وہیں رکھا جائے گا : ڈاکٹر ظفر مرزا

پولیس نے دھاوا بولتے ہوئے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملازمین اور طلباء کو بجلی روڈ تھانے منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں