بلوچستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم ہے، وزیراعلیٰ جام کمال خان

جام کمال

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے انسداد بدعنوانی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کو کرپشن سے پاک کرنے کا عزم ہے،

معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ اس کے تناسب میں مسلسل کمی سے ممکن ہے جب کہ ذمہ داری کے تعین کے ساتھ سزا کا عمل ناگزیر ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ حکومت اور بیوروکریسی کو سسٹم کو بہتر بنانا ہوگا کیوں کہ سسٹم میں جدت لانے سے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آسکتی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کاکہنا ہے کہ قدرتی وسائل اورتیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے منصوبوں پر۔

کوئٹہ ; شوہر نے مٹی کا تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا آئندہ اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزراء۔چیف سیکریٹری فضیل اصغراورمتعلقہ محکموں کےسیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے تناظرمیں قدرتی وسائل اور تیل وگیس کے ذخائر کی تلاش وترقی کے منصوبوں پر صوبے کو حاصل اختیارات کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔