جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بنگلہ دیش : جیل میں قید مصنف کی ہلاکت کے بعد مظاہرے

بنگلہ

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی جیل میں قید ایک مصنف کی ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہو گئے۔

ترپن سالہ مصنف مشتاق احمد کو انٹرنیٹ قوانین کے تحت حراست میں لیا گیا تھا، حکومتی ناقد پر الزام تھا کہ وہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ریاست مخالف سرگرمیوں اور افواہیں پھیلانے کا مرتکب ہوا۔

یہ بھی پڑھیں : نائیجریا میں اسکول سے تین سو طالبات اغواء

انسانی حقوق کے کارکنوں نے ڈھاکہ کے نواح میں واقع ہائی سکیورٹی جیل میں ہوئی، مظاہرین کی جانب سے قید میں ہلاکت کی وجوہات کی چھان بین کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں