جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

جس مقام پر عمران خان ہیں وہاں پر لوگ چاہ کر بھی نہیں پہنچ سکتے

جس مقام پر عمران خان ہیں وہاں پر لوگ چاہ کر بھی نہیں پہنچ سکتے

ڈھاکا: میری خواہش صرف چیریٹی اورکھیلوں کیلیے کچھ کرنے کی ہے،عمران خان جیسا مقام حاصل نہیں کرسکتا

مشرفی مرتضیٰ اس مرتبہ قومی انتخابات میں حکمران عوامی لیگ کی جانب سے حصہ لے رہے ہیں

بنگلادیش کے ون ڈے کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ وہ چاہ کر بھی عمران خان جیسا مقام حاصل نہیں کرسکتے۔

میری خواہش صرف چیریٹی اورکھیلوں کیلیے کچھ کرنے کی ہے، میں اپنے حلقہ انتخاب کی بہتری کیلیے کام کروں گا۔

مشرفی مرتضیٰ نے کہاکہ میں ورلڈ کپ کے بعد کیاکروں گا اس کا فیصلہ میگا ایونٹ میں اپنی ٹیم کے آخری میچ کے بعد سناؤں گا۔

متعلقہ خبریں