جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

بھارت میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 25 افراد ہلاک

25 افراد ہلاک

بھارت میں باراتیوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی، واقعے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع سے 45 مسافروں کو لے کر جانے والی باراتیوں کی بس اسٹیئرنگ راڈ ٹوٹنے سے بے قابو ہوگئی اور کھائی میں جا گری۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کے عالمی دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان مخالف ریمارکس مسترد

حادثے کے نتیجے میں 25 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بس کی چھت مکمل طور پر الگ ہو کر دور جا گری۔

متعلقہ خبریں