جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

برطانوی تاجداری ختم ،بارباڈوس جمہوریہ ملک بن گیا

برطانوی تاجداری

برطانوی تاجداری ختم ،بارباڈوس جمہوریہ ملک بن گیا بارباڈوس کی گورنر اور جج سینڈرا میسن نے اس جزیرہ ریاست کی پہلی خاتون صدر کے طور پر دارالحکومت برج ٹاؤن میں رسمی طور پر اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا،

برطانوی تاجداری ختم ،بارباڈوس جمہوریہ ملک بن گیا

بارباڈوس کی گورنر اور جج سینڈرا میسن نے اس جزیرہ ریاست کی پہلی خاتون صدر کے طور پر دارالحکومت برج ٹاؤن میں رسمی طور پر اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا،

اس طرح وہ برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی جگہ سربراہ مملکت بن گئی ہیں

بحر اقیانوس کے کنارے کیریبین خطے میں واقع ملک بارباڈوس نے برطانوی بادشاہت کو ترک کر کے ایک جمہوریہ ہونے کا اعلان کر دیا۔

سپین: کمرشل بلڈنگ میں آتشزدگی، پاکستانی میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق

یہ اعلان نومبر 2021 ء میں بارباڈوس کے برطانیہ سے آزادی کی 55 ویں سالگرہ اور اس علاقے میں انگریز آبادکاروں کی آمد کے تقریباً 400 سال پورے ہونے کے موقع پر کیا گیا ہے۔

بارباڈوس کی گورنر اور جج سینڈرا میسن نے اس جزیرہ ریاست کی پہلی خاتون صدر کے طور پر دارالحکومت برج ٹاؤن میں رسمی طور پر اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، اس طرح وہ برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی جگہ سربراہ مملکت بن گئی ہیں۔

برطانوی شہزادہ چارلس نے ملکہ کی جانب سے بارباڈوس کی آزادی و خودمختاری کیساتھ اس ریاست کی باگ ڈور ملک کی پہلی صدر کو سونپنے کے لیے اس تقریب میں شرکت کی تاہم، یہ کیریبیئین جزیرہ ریاست دولت مشترکہ کا رکن رہی گی۔

 

متعلقہ خبریں