جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارت: چوبیس گھنٹوں میں 1 لاکھ کورونا کیسز سامنے آگئے

بھارت

نئی دہلی: بھارت کورونا وائرس کا گڑ بن گیا، چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ افراد میں کورونا وائس کی تصدیق ہو گئی۔

بھارت میں کورونا وائرس کی سونامی آگئی بھارت میں مزید ایک لاکھ کورونا کے مریض سامنے آگئے۔

ملک میں ایک ہی روز میں ایک ہزار دو سو پینتالس ہلاکتوں کے بعد کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد ساڑھے ستتر ہزار سے زائد ہو گئی۔

نئے ایک لاکھ کیسز کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد سینتالیس لاکھ تک جا پہنچی ہے۔

متعلقہ خبریں